برطانیہ: مسافر کے ویپ کی بیٹری نگلنے پر ملک بدری پرواز منسوخ
برطانیہ کی وزارتِ داخلہ کی جانب سے ایک مصری شہری کو ملک بدر کرنے کے لیے مقرر کی گئی نجی پرواز اس وقت منسوخ کرنا پڑی جب مذکورہ شخص نے روانگی سے قبل ویپ (الیکٹرانک سگریٹ) کی لیتھیم بیٹری نگل لی۔