• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی عوام کوملکرموذی وباء کامقابلہ کرنا ہے‘احسن نصیرغوری

ملتان (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ق کے ضلعی جنرل سیکرٹری احسن نصیرغوری نے کہا ہے کہ عوام لاک ڈاؤن کے دوران گھروں تک محدود رہیں،باشعور شہری ہونے کا ثبوت دیں،پاکستانی عوام کو ملکر موذی وباء کا مقابلہ کرنا ہے،عوام رمضان سے قبل ہی اپنے صدقات خیرات زکوۃ مستحق افراد کو عطیہ کرکےاسلام دوستی کا ثبوت دیں،آزمائش کی اس گھڑی میں عوام کو انتظامیہ کا ساتھ دینا چاہیے۔
تازہ ترین