• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس،کورونا سے جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 5ہوگئی، خاتون بھی شامل

پیرس(نمائندہ جنگ )فرانس میں کورونا وائرس سے جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 5ہوگئی جن میں خاتون بھی شامل ہےجبکہ فرانس کے اسپتالوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 299افراد ہلاک ہوگئے ہیں، کورونا وائرس کی تعداد فرانس میں یومیہ بڑھتی جارہی ہے۔ 27مارچ کو صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیاتھا کہ ملک میں وائرس سے اموات کی تعداد 1995افراد کی ہے ۔
تازہ ترین