• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر ) تحریک لبیک پاکستان نے کراچی میں 50 ہزار گھروں میں راشن پیک،تازہ کھانا اور دودھ پہنچانے کا سلسلہ شروع کردیا۔1200 کارکنان کو خصوصی پاسیزدلوانے کیلئے کمشنرکراچی سےرجوع کیاگیاہے،بعض اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزکی جانب سے اجازت ملنے کے بعد راشن کی تقسیم شروع کردی گئی ہے، امیرکراچی علامہ رضی حسینی کی نگرانی میں مستحق افراد کو سروے کیاگیاتھا۔
تازہ ترین