• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیہون شریف : خبر کی اشاعت، منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن

سیہون شریف(نامہ نگار) تحصیل مانجھند کے شہر لاکھا میں گورنمنٹ گر لز ہائی اسکول میں منشیات فروشوں کی خبر شا ئع ہونے کہ بعد ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ کا منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی کی گئی ۔ ایس ایس پی کی ہدایت پر ایس ایچ او مانجھند نے منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی کی اور گر لز اسکول لاکھا کے کلاس روم میں موجود دو منشیات فرو شوں کو گرفتار کرلیا۔ اور ساتھ ہی منشیات کا سامان بھی برآمد کرلیا اسکول لاکھا میں کسی منشیات فروش کو رہنے نہیں دیں گے۔ اسکول میں بچوں کو تعلیم دی جاتی ہے۔ کورونا وائرس کے پیش نظر سندھ حکومت نے اسکول بند کیئے ہیں۔
تازہ ترین