• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمین کے تنازع پر 2گروپوں میں تصادم‘6 افراد زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)زمین کے تنازع پر 2گروپوں میں تصادم‘6 افراد زخمی ہو گئے۔ تھانہ صدر شجاعباد کے علاقہ میں زمین کے تنازع پر اقبال ، اسماعیل،الطاف وغیرہ کا فضل ،عابد اور دلبر وغیرہ سے جھگڑا ہوا۔زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تازہ ترین