• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر مسعود ہراج کی قیادت میں پی ایم اے وفدکی وزیر توانائی سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹراختر ملک سے ڈاکٹر مسعود ہراج کی قیادت میںپی ایم اے کے وفد نے ملاقات کی،اس موقع پر وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنیوالے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف سے لیکر سوئیپر تک کو حفاظتی کٹ فراہم کی جائیگی،صدر پی ایم اے ڈاکٹر مسعود ہراج نے کہا کہ پی ایم اے ہڑتال کی آڑمیں ہسپتالوں کی ایمرجنسی اور آوٹ ڈور کی بندش کی حمایت کسی صورت نہیں کر یگی۔
تازہ ترین