کارتیک آریان نے فلم ’چندو چیمپیئن‘ کیلئے 18 کلو وزن کیسے کم کیا؟
معروف بھارتی اداکار کارتیک آریان نے فلم ’چندو چیمپن‘ کے کردار کے لیے اپنی جسمانی تبدیلی اور جدوجہد کو یاد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس کردار نے اِنہیں ذاتی اور پیشہ ورانہ طور پر بہت کچھ سکھایا۔