• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس نے کورونا فنڈ میں پوری تنخواہ دے دی

آرمی چیف، چیئرمین جوائنٹ چیفس نے کورونا فنڈ میں پوری تنخواہ دے دی


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک، ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق بریگیڈیئر سے لیفٹیننٹ جنرل تک کے افسران نے 3 دن کی تنخواہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کی ہے۔

کیڈٹس سے کرنل تک کے افسران نے 2 دن کی تنخواہ عطیہ کی جبکہ سپاہی سے جے سی اوز تک افسران نے ایک دن کی تنخواہ عطیہ کی۔

تازہ ترین