• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 مکہ مکرمہ میں مقیم ترک خاتون نے پانچ بچوں کو جنم دیا، تمام نومولود بالکل تندرست ہیں۔

مکہ مکرمہ میں مقیم ترک خاتون کے ہاں تین لڑکوں اور دو لڑکیوں کی پیدائش ہوئی، تمام بچے بالکل صحت مند ہیں جبکہ ماں کی حالت بھی خطرے سے باہر ہے۔

ادارہ امور صحت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق 32 سالہ ترک خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی ولادت ہوئی، پیدا ہونے والے بچوں کا وزن 1200 سے 1600 گرام ہے۔

تازہ ترین