• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولف ایسے بھی کھیلی جاتی ہے!


کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے اور شہری گھروں میں رہنے اور سماجی دوری اختیار کیے ہوئے ہیں۔

 تاہم کھیلوں کے شیدائی اپنے اپنے طریقے سے اپنے شوق کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ برطانیہ میں گالف کے شوقین ان صاحب کو ہی دیکھ لیجیے۔

 جنھوں نے گالف کورسز کے بند ہوجانے پر گھر میں ہی انوکھا گالف کورس بنا لیا ہے۔ گھر میں موجود اشیاء سے تیار کردہ یہ گولف کورس نہ صرف کم خرچ ہے بلکہ بوریت دور کرنے کا ایک بہترین مشغلہ بھی ہے۔

تازہ ترین