• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )زمان ٹاؤن تھانے کی حدود کورنگی ڈھائی سیکٹر 48کوسٹ گارڈ چو رنگی کےقریب گاڑی کی ٹکر سےموٹر سائیکل شدیدزخمی ہوگیا ، جسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ، جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا، پو لیس کے مطا بق متوفی کی شناخت 26سالہ تیمور ولد اسلم کے نام سے ہوئی ہے جو ا سی علاقے کا رہائشی تھا ۔

تازہ ترین