• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تیز رفتاری اور غفلت سے گاڑی اور ویگن چلانے والے3ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ کوٹلہ امبانوالہ سے پولیس نے تیز رفتار ی اور غفلت سے گاڑی چلانے والے غفار، تھانہ اگوکی کے علاقہ مظفر پور اور شاہ ملک ولی دربار کے قریب سے غفلت اور لاپرواہی سے ویگنیں چلانے والے عمر اور بابر کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین