• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن6افرادگرفتار، چرس برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر) جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے تھانہ کینٹ اور جلیل آباد کے مختلف علاقوں بستی خداداد، وارڈ نمبر9، چاہ تھلے والا اور ڈبل پھاٹک میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 6 ملزمان ندیم خان، جنید اصغر، محمد نعیم ، محمد شمائل، عدنان اور محمد اکبر کو گرفتار کرکے 1800 پتنگیں اور 1280 گرام چرس برآمد کرلی۔
تازہ ترین