• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نان ٹیکنیکل سٹاف کو ہٹانے کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے ملتان سمیت صوبہ بھر کی میٹروپولیٹن کارپوریشن، میونسپل کارپوریشن، تحصیل کونسل اور میونسپل کمیٹیز میں کام کرنیوالے نان ٹیکینکل سٹاف کو شعبہ بلڈنگ سے فوری طور پر ہٹانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اور ٹیکنکل اور ڈپلومہ ہولڈرز کو بطور بلڈنگ انسپکٹرز تعینات کرنے کی ہدایت کردی ہے، نان ٹیکنیکل سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کیلئے دیگر اضلاع کے بلڈنگ انسپکٹرز کو ایڈیشنل چارج دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین