• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طورخم اور چمن بارڈر 6 سے 9 اپریل تک کھولنے کا فیصلہ

پاکستان نے طورخم اور چمن بارڈر 6 سے 9 اپریل تک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق عائشہ صدیقی افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور انسانی ہمدردی پر چمن اور طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، پاکستان میں موجود افغان شہریوں کی واپسی کے لیے بارڈرکھلے گا۔

تازہ ترین