• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد کورونا وائرس کے تدارک کیلئے بیلہ میں انتظامی محکمے متحرک

حب ( نامہ نگار ) انسداد کورونا وائرس کے تدارک کیلئے بیلہ میں انتظامی محکمے متحرک ،ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کی خصوصی ہدایت پر کورونا وائرس سے بچا ئو کیلئے اسپرے مہم جاری ہے اس سلسلے میں میونسپل کمیٹی کے عملے نے شہر کی اہم جگہوں پر اسپرے کیا۔

تازہ ترین