آپ آف لائن ہیں
جمعرات12؍شوال المکرم 1441ھ4؍جون2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

مختلف تھانوں سے ہٹائے جانے والے 12 افسران کو سندھ ریزرو پولیس بھیجنے کے احکامات

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) مختلف تھا نوں سے ہٹا ئے جانے والے 12پولیس افسران کو سندھ ریزرو پو لیس بھیجنے کے احکامات جاری کردئے گئے نو ٹییفکشن کے مطابق مطابق مختلف الزامات کے باعث ہٹائے جانے والے 12تھانیداروں کو سندھ ریزرو پولیس بھیج دیا گیا ہے ،جن ا میں انسپکٹر غلام نبی آ فریدی،انسپکٹر انعام حسین جونیجو،انسپکٹر کمال نسیم،انسپکٹر گل بیگ پنجارو،انسپکٹرعمران احمد زیدی ،انسپکٹرنند لال،انسپکٹرعاصم الرحمان ،انسپکٹریاسین گجر ،انسپکٹربشیر احمد واڈھو،انسپکٹرخالد ندیم بیگ،سب انسپکٹرقمر جاوید کیانی اور سب انسپکٹرانظار عالم شامل ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید