گجرات (نمائندہ جنگ) کنجاہ میں کرایہ دار کا تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان اور کرایہ دار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے منگوال میں مکان کرایہ پر دینے اور تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک مکان فضل حسین اور کرایہ دار ساجد علی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔