• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی اے ٹیکنیکل اسٹاف کا اجلا س طلب

لاہور(خصوصی رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف انجینئر حبیب الحق رندھاوا نے وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کی طرف سے تعمیراتی صنعت کو دی جانے والی رعائتوں کے بعد ترقیاتی منصوبوں کے تخمینہ جات کی ازسر نو تیاری شروع کر دی ہے۔ چیف انجینئر ایل ڈی اے نے اس سلسلہ میں اثرات کا جائزہ لینے اور ترمیمی تخمینہ جات کی تیاری کےلئے متعلقہ ٹیکنیکل اسٹاف کا اجلاس کل(پیر 6اپریل کو) طلب کر لیا ہے۔
تازہ ترین