• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر صحت یاسمین راشد کی ملاقات


وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے ملاقات کی، یاسمین راشد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو کورونا پر قابو پانے کیلئے چینی ماڈل کے بارے میں بریفنگ دی۔

عثمان بزدار نے چین کے کامیاب ماڈل پر عملدرآمد کیلئے اقدامات کی ہدایت بھی کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کورونا پر قابو پانے کیلئے چین کا لائن آف ایکشن انتہائی کامیاب رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مریضوں کے علاج کیلئے بھی چینی ڈاکٹروں کے مشوروں کو اہمیت دیں گے۔

تازہ ترین