• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ووہان(شِنہوا)صوبائی نوول کروناوائرس کی روک تھام اور قابو پانے والے ہیڈ کوارٹر نے بتایا ہے کہ نوول کروناوائرس کی وبا سے سب سےزیادہ متاثر ہونے والے شہر ووہان کا ایک اور ضلع وائرس کی وباءکا کم خطرہ والا علاقہ قرار دے دیا گیاہے۔صدرمقام کے مطابق اس کے بعد جمعہ کے روز تک ووہان کے کل13اضلاع میں سے کم خطرہ والے اضلاع کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔

تازہ ترین