• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں غذائی بحران کی افواہ پھیلانے والا غیر ملکی گرفتار

ریاض (آئی این پی ) پولیس نے غذائی بحران کی افواہ پھیلانے والے غیر ملکی کو گرفتار کر لیا ۔مذکورہ شخص نے ایک سپر مارکیٹ میں جا کے ویڈیو بنائی اور دعوی کیا کہ دکانوں میں غذائی اشیا کی قلت ہے جس کے باعث بحران پیدا ہونے والا ہے۔

تازہ ترین