• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی اداروں کو کورونا بچائو کیلئے اقدامات کرنے کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب ملتان سمیت صوبہ بھر کے تمام بلدیاتی اداروں کو کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں اور انتظامیہ کو باڈی کٹس ، ماسک سمیت دیگر اشیا کی خریداری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پنجاب حکومت کے نوٹس میں آیا ہے کہ ملتان سمیت صوبہ بھر کے بلدیاتی اداروں میں ماسک اور فل باڈی کٹس کی خریداری نہیں کی ۔
تازہ ترین