• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج وڈیو کیس ،سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت میں جج وڈیو کیس سے متعلق سماعت بغیر کسی کارروائی کے 14 اپریل تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں جج وڈیو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی، اس دوران کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی جبکہ ناصر جنجوعہ سمیت تین ملزمان کی گرفتاری کی درخواست پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے نے ملزمان کی دوباری گرفتاری کی درخواست دائر کر رکھی ہے ۔

تازہ ترین