کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے معاملے پر سینیٹ سیکریٹریٹ 14 اپریل تک دوبارہ بند کر نے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
سینیٹ سیکریٹریٹ اعلامیہ کے مطابق سیکریٹریٹ آج کھولا دوبارہ کھولا گیا تھامگر کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے پیش نظر اسے ایک بار پھر سے 7 اپریل سے 14 اپریل تک دوبارہ بند کر دیا گیا ہے ۔
سینیٹ سیکریٹریٹ کی دوبارہ بندش کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔