• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوٹنگ ورلڈ کپ کورونا کے سبب منسوخ

نئی دہلی (جنگ نیوز) کورونا وائرس بھارت میں شوٹنگ ورلڈکپ کو بھی لے ڈوبا۔ میگا ایونٹ جو مارچ میں کھیلا جانا تھا، عالمی وبا کے سبب مئی تک ملتوی کیا گیا تھا لیکن اب اسے منسوخ ہی کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین