• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی چور وزیراعظم کی رفقاء، فرانزک آڈٹ کا بہانہ قبول نہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ چینی چور کوئی اور نہیں بلکہ وزیراعظم کے قریبی رفقا ہیں، چینی بحران پر فزانزک آڈٹ رپورٹ کا بہانہ قبول نہیں ، سبسڈی کا فیصلہ کابینہ نے کیا اس لئے ذمہ دار بھی وہی ہے اور وزیراعظم کابینہ کے سربراہ ہیں۔ اپنے ایک بیان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاکہ چینی بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، رپورٹ آنے کے بعد قوم کو وزیراعظم کی طرف سے ذمہ داروں کیخلاف ایکشن کا انتظار ہے۔

تازہ ترین