• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گزشتہ حکومتوں نے سبسڈی پر چوربازاری شروع کی، شہباز گل


رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے سبسڈی کے ضمن میں چوربازاری کا سلسلہ شروع کیا۔

شہباز گل نے جیو نیوز کے مارننگ پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کسانوں کے تحفظ کے لیے رپورٹ پر ایکشن لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے: جہانگیر ترین اور ڈاکٹر شہباز گل آمنے سامنے آگئے

یہ بھی پڑھیے: جہانگیر ترین زرعی ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ سے فارغ

شہباز گل نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں کی جانب سے سبسڈی کے ضمن میں چوربازاری کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیے: کبھی کسی ٹاسک فورس کا چیئرمین نہیں رہا، جہانگیر ترین

انہوں نے مزید کہا کہ آٹا چینی بحران کی رپورٹ وزیر اعظم کی ہدایت پر جاری کی گئی ہے ۔

تازہ ترین