آپ آف لائن ہیں
پیر2شوال المکرم1441ھ25؍مئی 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جاپان میں ہرطرف چیری بلاسم کی بہار


جاپان میں ہزاروں چیری پھولوں سے لدے درختوں نے شہر خوبصورتی میں اضافہ کردیا ہے اور ہر سو پھیلے چیری پھولوں سے فضا معطر ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس کی جان لیوا وبا کے باعث چیری پھولوں سے سجے خوبصورت منظر سے لوگ محروم ہوگئے ہیں ۔

انتظامیہ کی جانب سے بھی لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی جا رہی ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید