• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزید 2 ہفتے کیلئے پاکستان کا ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحدیں بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ایران اور افغانستان کے سا4تھ اپنی سرحدیں مزید 2 ہفتے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان کی حکومت نے عارضی پاکستان آئے ہوئے شہریوں کی واپسی کیلئے چمن اور طور خم سرحد کھولنے کی درخواست کر رکھی ہے،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے بتایا کہ افغا ن فوڈ ٹرانزٹ کے حوالے سے مکمل پراسس طے پایا ہے تا کہ واپسی پر ہمارے لئے خطرہ نہ ہو، 28مارچ کو فیصلہ کیا گیا تھا کہ ملکی سرحدیں 11اپریل تک کیلئے بند رہیں گی اور اب فیصلہ کیا گیا کہ انہیں 11اپریل کے بعد مزید 2 ہفتے بند رکھا جائیگا۔

تازہ ترین