• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی ملیریا ادویات کی ایکسپورٹ پر فوری پابندی لگائی جائے،نور محمد مہر

لاہور ( جنرل رپورٹر )کورونا وائرس کے باعث اینٹی ملیریا ادویات کی ملک میں قلت کے باوجود کامرس ڈیپارٹمنٹ نے ملیریا ادویات کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دی ہے جس سے ملک میں ماسک کے بعد ملیریا کی ادویات کی بھی قلت ہو جائے گی ۔پاکستان ڈرگ لا ئیرز فورم کے صدر نو رمحمد مہر نے حکومت کے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اینٹی ملیریا ادویات کی ایکسپورٹ پر فوری پابندی لگائی جائے، اجازت نامے کا لیٹر جو 6 اپریل کو وزارت کامرس نے جاری کیا کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔
تازہ ترین