• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالرزاق انتقال کر گئےسینیٹر سراج الحق ودیگر کا اظہار تعزیت

لاہور(نمائندہ خصوصی،وقائع نگار خصوصی) جمعیت اتحاد العلماءپاکستان کے صدر ، سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالمالک کے بڑے بھائی مولانا عبدالرزاق انتقال کر گئے ۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، امیر العظیم ، لیاقت بلوچ ، ڈاکٹر فرید احمد پر اچہ ، راشد نسیم ،دردانہ صدیقی، ڈپٹی سیکرٹریز رعنا فضل ودیگر راہنمائوں نے مولانا عبدالمالک سے ان کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔
تازہ ترین