• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان،8ہزار سے زائد پتنگیں برآمد،2ملزمان گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیتل ماڑی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 8 ہزار سے زائد پتنگ اور ڈور بر آمد کرلی ہے، ملزمان حمزہ اور زاہد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تازہ ترین