• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر رحمان ملک کا اقوام متحدہ کو خط

سابق وزیر داخلہ اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔

خط میں سینیٹر رحمان ملک نے لکھا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر کمیشن بنایا جائے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ کورونا وائرس کے باعث کشمیریوں کی اسپتالوں تک رسائی اور ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

تازہ ترین