اب جو آپریشن ہوگا اس میں کوئی سیاسی جماعت آئی تو رگڑ دیا جائے گا، فیصل واوڈا
فیصل واوڈا نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے اپنا پروگرام منسوخ کیا، پنجاب حکومت نے ایک دن کا سوگ منایا، تحریک انصاف سے توقع تھی کہ وہ ہڑتال منسوخ کرکے اچھا تاثر دے گی، تحریک انصاف کی ہڑتال ہوگئی مگر کسی کو پتا ہی نہیں تھا۔