کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)لورالائی میںگھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس کے مطابق کلی تیرہ گے میںرہائش پذیر 18 سالہ سیدو ولد صدیق نے گزشتہ روز گھریلو ناچاقی پر زندگی کا خاتمہ کرلیاپولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی۔