ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے لاہور اور گوجرانوالہ کے علاوہ تمام شہروں کی حدود بندی اور نقشہ جات مسترد کردیئے اور تمام شہروں کے فوکل پرسنز کو حدود بندی مکمل کرنے کیلئے ضلعی گورنمنٹ سے مدد کرنے کی ہدایت کی ہے، تمام شہروں کے فوکل پرسنز نے نقشہ جات اور حدودی بندی مکمل کرکے پرویژنل ٹرانزیکشن کمیٹی کو ارسال کئے جس میں گوجرانوالہ اور لاہور کے نقشہ جات کو حتمی شکل دیدی۔