گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ضلع گوجرانوالہ کے سات ٹی ایم ایز کے دفتری سازوں سامان کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم ٹاؤن ختم ہونے کے بعد دفتری سامان کمپیوٹرز دفتری فرنیچرز ، مشینری ، گاڑیاں وغیرہ نئے سیٹ بننے کے بعد میئر ڈپٹی میئر، ضلع کونسل اور کمیٹیوں میں تقسیم کرنے کیلئے ڈی سی او کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی گئی