نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) میں پہلے ٹیلی ویژن پروگرام ’ کیپٹل ٹاک‘ میں سینٹر کے ہیڈ اسد عمر نے شرکت کی۔
میزبان حامد میر سے گفتگو میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے بتایا کہ اپوزیشن کی جماعتیں ٹی وی پروگرام میں تو لڑتی نظرآتی ہیں۔
انہوں نے مزید کہاکہ ان اپوزیشن جماعتوں کے درمیان کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مکمل اتحاد ہے۔