• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلی تھون نشریات: وزیراعظم سے فیصل جاوید کی ملاقات

ٹیلی تھون نشریات: وزیراعظم سے فیصل جاوید کی ملاقات


وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے ٹیلی تھون نشریات کے حوالے سے ملاقات کی ہے۔

پرائم منسٹر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں کورونا ریلیف فنڈ سے متعلق جمعرات کو ہونے والی ٹیلی تھون نشریات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فیصل جاوید نے وزیراعظم کو بتایا کہ کورونا ریلیف کےلیے فنڈ ریزنگ پر ملکی تاریخ کی سب سے بڑی اور بھرپور ٹیلی تھون کل ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ٹیلی تھون کے ذریعے اندرون اور بیرون ملک سے پاکستانی اپنے ہم وطنوں کی مدد کرسکیں گے۔

تازہ ترین