آج نیپال کیلئے ایک سیاہ دن ہے: منیشا کوئرالہ کی مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن کی مذمت
نیپال کے دارلحکومت کٹھمنڈو میں آج احتجاج کرنے والوں پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 21 افراد کی ہلاکت اور 250 سے زائد کے زخمی ہونے کے واقعے کی نیپالی نژاد بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالہ نے مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کے لیے سیاہ دن قرار دیا ہے۔