چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت رہائی کو سپورٹ کروں گا۔
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک میں 7 ہزار میگاواٹ بجلی وافر ہے اور لوگ خریدنے کےلیے تیار نہیں۔
اقتصادی سروے میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کو صحافیوں نے چیلنج کردیا ہے ۔
ٹینریز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق 30 لاکھ گائیں، 34 لاکھ بکرے، 4 لاکھ بھیڑیں اور ایک لاکھ اونٹ قربان کیے گئے۔
ملاقات میں حالیہ بھارتی فوجی اشتعال انگیزیوں کے تناظر میں خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گفتگو ہوئی۔
اکنامک سروے پر ردعمل میں عاطف اکرام نے کہا کہ معاشی کامیابیوں کی اکنامک سروے میں اس طرح سے عکاسی نہیں کی گئی۔
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے ترجمان عرفان کاٹھیا نے کہا ہے کہ 12 جون تک درجہ حرارت معمول سے 4 تا 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
پاکستان کے فاسٹ باؤلر حسن علی کی ٹی 20 بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کی نمائندگی کرتے ہوئے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہال آف فیم میں پاکستانی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کو شامل کرلیا گیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے ترجمانوں کی فورس ڈپریشن اور ٹینشن میں حواس باختہ ہوگئی ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی بجٹ 26-2025ء سے متعلقہ اجلاس کےلیے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا۔
جیو فلمز کا شاہکار دیمک نے پاکستانی شائقین کو ناصرف خوفزدہ کیا بلکہ ان پر ہیبت طاری کردی۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بانی پی ٹی آئی سے ڈیل کی خبروں کی تردید کردی۔
راولپنڈی میں قربانی کا گوشت دینے کے بہانے گھر آنے والے شخص کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
یہ نئی ریسرچ اس لیے اہمیت کی حامل ہے کہ نئی تاریخوں سے یہودی، مسیحی تاریخ کے اہم واقعات کا زمانہ بدل سکتا ہے۔