• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن برقرار، سبزی منڈی میں لوگوں کا رش

اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن برقرار، سبزی منڈی میں لوگوں کا رش


اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن برقرار ہے تاہم سبزی منڈی میں لوگوں کے رش میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ 

سبزی منڈی میں لوگ سماجی فاصلے کی پابندی دکھائی نہیں دے رہی۔

وفاقی دارالحکومت کی سب سے  بڑی سبزی منڈی میں خریداری سماجی فاصلے کے بغیر ہی جاری ہے۔ 

اسی طرح سبزی منڈی میں نہ دکانداروں اور نہ ہی گاہگوں نے ماسک اور گلوز کا اہتمام نہیں کیا ہوا تھا۔

تازہ ترین