• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائن مین کی ہلاکت اور حکومت کی عدم توجہی، ہائڈرو یونین کا احتجاج

دادو (نامہ نامہ نگار)فرائض کی انجام دہی کے دوران سیپکو لائن مین کے ہلاک ہونے اور ملک میں ایسے کئی واقعات پر حکومت کی عدم توجہی کے خلاف واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین کے رہنمائوں محمد عرس میمن اورسید قاسم شاہ کی قیادت میں یوم سوگ اوراحتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ایک تو کور ونا وائرس کے باعث سیپکو کا عملہ رات دن ایک کرکے فرائض انجام دے رہا ہے جبکہ حکومت مبینہ طور پر ڈرا دھمکا کر ہراساں کر رہی جسکی وہ شدید مذمت کرتے ہیں۔

تازہ ترین