• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6فراد گرفتار

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقہ عقب لاری اڈہ سے پولیس نے تھانے اطلا  ع کئے  بغیر غیر قانونی طور پر مکان کرایہ دینے والے مالک مکان بوٹا اور طیب سمیت6افراد کو گرفتار ، مقدمات درج کرلیے ۔
تازہ ترین