کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے اگست سے اپنی سر گرمیاں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ، جبکہ اس سے قبل جون میں عالمی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کی نئی تاریخ کو حتمی شکل دی جائے گی، آئی ٹی ٹی ایف انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ اخراجات کو کم کرنے کے طریقے تلاش کریں۔