• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن میں بیلفاسٹ کی سڑک میدان جنگ بن گئی


لاک ڈاؤن میں بیلفاسٹ کی سڑک میدان جنگ بن گئی، نوجوانوں نے ایک دوسرے پر اسٹیکس، تھپروں، مکوں اور لاتوں کی بارش کر دی۔

شمالی آئرلینڈ میں نوجوانوں کے دو گرہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران ایک دوسرے پر اسٹیکس، تھپروں، مکوں اور لاتوں کی بارش کر دی۔

بیلفاسٹ میں دو گرہوں میں شروع ہونے والے جھگڑے کے باعث ایک سڑک میدانِ جنگ بن گئی۔

ایک لڑکی سے بد تمیزی کرنے پر نوجوانوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑے اور شدید ہاتھا پائی ہوئی جس میں اسٹیکس، تھپروں، مکوں اور لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔

تازہ ترین