• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور:لیڈی ریڈنگ اسپتال کا گائنی وارڈ 2 ہفتوں کے لیے بند


پشاور کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے گائنا کولوجی وارڈ کے 29 ڈاکٹروں اور طبی عملے میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد وارڈ کو 2 ہفتوں کے لیے بند کر دیا گیا۔

اسپتال کی پوری عمارت کو قرنطینہ قرار دے دیا جائے گا۔

علاوہ ازیں بنوں کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کے 7 ڈاکٹر بھی وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

صوبے میں کورونا سے متاثر ڈاکٹروں کی تعداد 58 ہوگئی ہے جبکہ ایک کا انتقال ہوچکا ہے۔

تازہ ترین