• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق نے چمن اورطورخم بارڈر سے تمام یکطرفہ ٹریڈ بحال کر دی

چمن(نورزمان اچکزئی)وفاقی حکومت نے افغانستان کیساتھ چمن اور طورخم بارڈر سے تمام یکطرفہ ٹریڈ بحال کردی گئی، جبکہ باب دوستی قرنطینہ میں مقیم چمن کے شہریوں نے اقرباء پروری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے افطاری سے انکار کر دیا ، سیکورٹی حکام کے مطابق کوروناوائرس کے پھیلاو کے خطرے کے پیش نظر چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی کی بندش کے 64 روز بعد یکطرفہ تجارت بحالی سے متعلق وفاقی وزارت د اخلہ نے گزشتہ روز نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
تازہ ترین